ڈونلڈ ٹرمپ کے نفر ت انگیز بیانات کے خلاف شکاگو میں انتخابی جلسے سے پہلے احتجاج کیا گیا۔ احتجاج کے دوران ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپیں ہوئیں جن میںلا تیں،مکے اور گھونسے آزادانہ طور پر چلے۔
مظاہرین نے اسٹیج پر چڑھ کر نعرے بھی لگائے۔جلسے میں بد نظمی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کا خطاب اور ریلی منسوخ کردی گئی، جس کے بعد شرکاء جلسہ گاہ سے باہر نکل آئے ۔ حکام کی جانب سے جلسہ گاہ اور ٹرمپ کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے جبکہ ہیلی کاپٹروں سے فضائی نگرانی کی جارہی ہے۔
align="right">ڈونلڈ
ٹرمپ کے نفر ت انگیز بیانات کے خلاف شکاگو میں انتخابی جلسے سے پہلے
احتجاج کیا گیا۔ احتجاج کے دوران ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپیں
ہوئیں جن میںلا تیں،مکے اور گھونسے آزادانہ طور پر چلے۔
مظاہرین نے
اسٹیج پر چڑھ کر نعرے بھی لگائے۔جلسے میں بد نظمی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کا
خطاب اور ریلی منسوخ کردی گئی، جس کے بعد شرکاء جلسہ گاہ سے باہر نکل آئے ۔
حکام کی جانب سے جلسہ گاہ اور ٹرمپ کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے جبکہ ہیلی
کاپٹروں سے فضائی نگرانی کی جارہی ہے۔ - See more at:
http://search.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=218385#sthash.MNdU3kPZ.dpuf